اتوار، 25 اکتوبر 2026ء14 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟اسلام آباد کا انتظامی مستقبلشناختی کارڈ کی پرنٹنگ کے بعد اگلا مرحلہ کون سا؟پاکستان کی صائمہ شہزاد نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیاپاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کارگلگت بلتستان کو پاکستان کیلئے ماڈل بنائیں گے، پی پی پی صوبے کا مطالبہ کر رہی ہے، امجد حسینسونیا اور راجیو گاندھی کی محبت کی کہانی؛ کیمبرج کے ریسٹورنٹ میں پنپیبرازیل میں صدارتی الیکشن؛ صدر لولا اور سابق صدر کے بیٹے کے درمیان کانٹے کا مقابلہوزیراعظم اور حافظ نعیم کی اگلے دو روز میں ملاقات متوقعپاکستان کیلیے سرحدیں کھلی ہیں، ایل پی جی کی برآمدات پر بھی کوئی پابندی نہیں؛ ایرانجی پی ایس جیمر نے پاکستانی طیارہ تباہ کیا؟
س

سلمان بٹ

تصدیق شدہ صحافی

Salman Butt • اسپورٹس و کمیونٹی کارسپانڈنٹ

سیالکوٹ اسپورٹس انڈسٹری، مقامی کرکٹ ٹورنامنٹس اور یوتھ کلچرل ایونٹس کی کوریج کے نگراں۔

شائع کردہ خبریں407

سلمان بٹ کی شائع کردہ خبریں و رپورٹس (407)

24 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•سلمان بٹ

پولیس کی تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر میں چوری کی بڑی واردات

راولپنڈی: پولیس اہلکاروں کی موجودگی اور تعیناتی کے باوجود سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے گھر سے لاکھوں روپے کا قیمتی سامان چوری کر لیا گیا۔

24 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•سلمان بٹ

پنجاب میں 2 ہزار 354 موٹرسائیکل، رکشوں و گاڑیوں کا مالک سامنے آگیا

محمد عثمان نامی شہری کے نام پر رجسٹرڈ 2354 وہیکلز کو 2813 ای چالان جاری ہوئے، 28 لاکھ 66 ہزار 900 روپے واجب الادا ہیں، حکام۔

24 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•سلمان بٹ

مریم نواز کا بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکم

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بچے پر تشدد کرنے والے اسکول ٹیچر کے چہرے پر جوتے مارنے کا حکم دے دیا۔

24 اکتوبر 2026•1 دن پہلے•سلمان بٹ

پاکستان ریلویز میں ہنگامی حالت نافذ، فیلڈ افسران کی چھٹیاں منسوخ

افسران کو اتوار کے روز بھی فیلڈ میں جاکر ٹرین آپریشنز کی نگرانی کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

اسلام آباد؛ سی این جی اسٹیشن پر گیس لیکیج دھماکا، ایک شخص جاں بحق

آگ لگنے کی تاحال وجوہات معلوم نہ ہو سکیں، ریسکیو حکام۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

ریپ کیس ملزم کے خاندان کی متاثرہ لڑکی کو دو کروڑ تک کی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے، مریم نواز

یہ الزام بھی لگایا گیا کہ جس نے ملزم کو ضمانت دی تھی انہیں بھی رشوت دی گئی تھی، وزیراعلیٰ پنجاب۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل

اسلام آباد (23 اکتوبر 2026): حکومت نے اگلے تین روز کیلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

لاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالی

متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں تھانہ کاہنہ میں سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

ریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقوی

(23 اکتوبر 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جو ریاست کے خلاف تقریریں کر رہے ہیں، لوگوں کو ورغلا رہے ہیں کہ حکومت کے خلاف کھڑے ہوں ان سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش

چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش۔

23 اکتوبر 2026•2 دن پہلے•سلمان بٹ

لاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان

پری انجینئرنگ 79.23 فیصد کامیابی کے ساتھ سرفہرست، پری میڈیکل 74.16 فیصد، جنرل سائنس 61.05 فیصد، کامرس 52.66 فیصد رہا۔