گلشنِ اقبال میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش، ویڈیو سامنے آگئی. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا تو بچے بھاگ گئے. گلشنِ اقبال بلاک سیون میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی جس پر واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔. ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال بلاک 7 میں ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب. ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا تو بچے بھاگ گئے گلشنِ اقبال بلاک سیون میں کمسن بچوں کے مبینہ اغوا کی کوشش کی گئی جس پر واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گلشن اقبال بلاک 7 میں ٹیوشن سے واپس آنے والے بچوں کے قریب مشتبہ گاڑی رکی، گاڑی سے اتر کر ایک شخص تیزی سے بچوں کی جانب دوڑا۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتبہ شخص نے بچوں کے قریب جانے کی کوشش، بچے بھاگ کر سوسائٹی کے دروازے سے اندر چلے گئے جس پر مشبہ شخص واپس بھاگ کر گاڑی میں سوار ہوگیا۔ express. pk/media/videos/WhatsApp%20Video%202026-10-22%20at%203-38-43%20PM. mp4 📰 Official Source & Attribution: Express News Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.