جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
مسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پرمسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پرمسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پرمسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر
بین الاقوامی1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:06
🇬🇧 English

چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش

سلمان بٹسینئر رپورٹر
چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ خدشات بھی ظاہر کیے گئے ہیں کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ ملبے کے نیچے لوگ دبے ہو سکتے ہیں۔
  • یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں ایک ہزار چھ سو سے زائد کارکن شریک ہیں جبکہ متاثرین کے لیے ایک ہزار عارضی مکانات۔
  • امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ چینی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 33 منٹ پر آیا، اس کا مرکز ناگچو شہر سے 191 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا جبکہ زمین میں اس کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): زلزلے کی شدید سات اعشاریہ ایک تھی، تبت کے شمالی شہر ناگچو میں کم سے کم 339 مکانات منہدم ہوئے ہیں اور متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

یہ خدشات بھی ظاہر کیے گئے ہیں کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ ملبے کے نیچے لوگ دبے ہو سکتے ہیں۔

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ امدادی کارروائیوں میں ایک ہزار چھ سو سے زائد کارکن شریک ہیں جبکہ متاثرین کے لیے ایک ہزار عارضی مکانات، قریباً تین ہزار خیمے اور دوسرا سامان بھجوایا گیا ہے جس میں فولڈنگ بیڈز، کھانے پینے کی اشیا، ٹارچز اور سردی سے بچنے کے کپڑے وغیرہ بھی موجود ہیں۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلہ چینی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 33 منٹ پر آیا، اس کا مرکز ناگچو شہر سے 191 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا جبکہ زمین میں اس کی گہرائی 18 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

بڑے زلزلے کے بعد اب چار اعشاریہ تین اور پانچ اعشاریہ دو کے کم سے کم سات آفٹرشاکس بھی آ چکے ہیں۔

چینی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے سے بعض علاقوں میں مواصلاتی نظام بھی متاثر ہوا جبکہ ریلوے حکام نے احتیاطی تدابیر کے طور پر متاثرہ علاقے سے گزرنے والی ٹرینیں روک دی ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•20 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ