جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحالمیکرون نے فرانس کے احتجاج پر ٹرمپ کے ریمارکس کو احمقانہ قرار دے دیاخیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟ریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحالمیکرون نے فرانس کے احتجاج پر ٹرمپ کے ریمارکس کو احمقانہ قرار دے دیاخیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟ریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحالمیکرون نے فرانس کے احتجاج پر ٹرمپ کے ریمارکس کو احمقانہ قرار دے دیاخیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟ریلوے پٹریوں پر پتھر، مگر میٹرو ٹریک پر کیوں نہیں؟ دلچسپ وجہ جانیںآسٹریلوی ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر میگن شٹ پر پابندی عائدتہران میں ٹرمپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دکھانے والی طنزیہ آرٹ تنصیب نصبدمام ایئرپورٹ پر حملے میں بھارتی شہری سمیت 2 افراد ہلاک، سفارت خانے کی تصدیقلوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیاامریکا: شوہر نے سکون سے فٹبال میچ دیکھنے کیلئے بیوی کو کرسی سے باندھ دیاجماعت اسلامی کی کوششوں سے جامعہ کراچی میں 8 پوائنٹس بسیں بحالمیکرون نے فرانس کے احتجاج پر ٹرمپ کے ریمارکس کو احمقانہ قرار دے دیاخیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟انڈین فلم ’اڑتا تیر‘ کی پروموشن، عاطف اسلم کے گانے کی گونج اور ’باب آزادی‘: واہگہ اٹاری بارڈر پر کیا ہوا؟
بین الاقوامی
22 اکتوبر 2026دوپہر 2:51 (پاکستان وقت)⏱️ 42 منٹ پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کیلئے تیار

پاکستان کا پہلا خلاباز چین سے خلائی سفر کیلئے تیار

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • یہ مشن پاکستان کیلئے سائنسی ترقی اور مستقبل کے نئے امکانات کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتا ہے۔
  • پچس نومبر 2026 کو پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی مرکز سے خلا کے سفر پر روانہ ہوگا۔
  • اس اہم مشن کیلئے پاکستان کے دو پائلٹس، محمد ذیشان علی اور خرم داؤد، کو چین میں سخت طبی، نفسیاتی اور تکنیکی جانچ کے بعد خصوصی خلائی تربیت دی۔

یہ مشن پاکستان کیلئے سائنسی ترقی اور مستقبل کے نئے امکانات کی جانب ایک اہم قدم ہو سکتا ہے

پچس نومبر 2026 کو پاکستان کا پہلا خلاباز چین کے خلائی مرکز سے خلا کے سفر پر روانہ ہوگا۔

اس اہم مشن کیلئے پاکستان کے دو پائلٹس، محمد ذیشان علی اور خرم داؤد، کو چین میں سخت طبی، نفسیاتی اور تکنیکی جانچ کے بعد خصوصی خلائی تربیت دی گئی ہے ۔ اس خلائی سفر کیلئے ان میں سے ایک پائلٹ کو حتمی طور پر منتخب کیا جائے گا، جو چین کے خلائی اسٹیشن پر پاکستان کی نمائندگی کرے گا۔

یہ خلاباز صرف خلا کا وزٹ نہیں کرے گا، بلکہ وہاں سائنسی تجربات بھی انجام دے گا۔ ان تجربات میں بایوٹیکنالوجی اور زندگی سے متعلق تحقیق شامل ہے، جس سے مستقبل میں خوراک کی کمی اور موسمیاتی تبدیلی جیسے مسائل کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے۔

مزید پڑھیے: 25 نومبر کو پاکستان کا پہلا خلا باز خلائی مشن پر روانہ ہوگا

پاکستان اور چین کے درمیان خلائی تعاون کا آغاز فروری 2025 میں خلابازوں کی تربیت اور خلائی مشن سے متعلق معاہدے کے ذریعے ہوا تھا۔ اب یہی تعاون پاکستان کے انسانی خلائی سفر کے خواب کو حقیقت کے قریب لا رہا ہے۔

حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان کا مقصد صرف خلا تک پہنچنا نہیں بلکہ پاکستان نے 2035 تک چاند پر پہنچنے کا ہدف بھی مقرر کیا ہے۔ دونوں ممالک ایک پاکستانی ساختہ قمری روور پر بھی کام کر رہے ہیں، جسے مستقبل میں چین کے چانگ ای 8 مشن کے ذریعے چاند پر بھیجنے کا منصوبہ ہے۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR