جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر
پاکستان1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:17
🇬🇧 English

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر

سلمان بٹسینئر رپورٹر
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق او جی ڈی سی نے شفافیت اور کارپوریٹ رپورٹنگ جائزے میں 92.71 فیصد اسکور حاصل کیا جب کہ اینٹی کرپشن پروگرامز میں او جی ڈی سی نے 100 فیصد نمبر حاصل کئے۔
  • ترجمان کا کہنا ہے کہ تنظیمی شفافیت، ملکی مالیاتی رپورٹنگ میں بھی اوجی ڈی سی کا اسکور 100 فیصد رہا، صنفی مساوات، عدم امتیاز، معذور افراد کی شمولیت کے شعبے میں 100 فیصد اسکور حاصل کیا۔
  • ترجمان کے مطابق انسانی حقوق، کارپوریٹ ذمہ داری میں او جی ڈی سی نے 81.25 فیصد نمبر حاصل کئے جب کہ ماحولیاتی، سماجی ،گورننس ای ایس جی رپورٹنگ میں او جی ڈی سی کا اسکور 75 فیصد رہا۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان رپورٹ 2026 میں اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر آگئی۔

ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق او جی ڈی سی نے شفافیت اور کارپوریٹ رپورٹنگ جائزے میں 92.71 فیصد اسکور حاصل کیا جب کہ اینٹی کرپشن پروگرامز میں او جی ڈی سی نے 100 فیصد نمبر حاصل کئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ تنظیمی شفافیت، ملکی مالیاتی رپورٹنگ میں بھی اوجی ڈی سی کا اسکور 100 فیصد رہا، صنفی مساوات، عدم امتیاز، معذور افراد کی شمولیت کے شعبے میں 100 فیصد اسکور حاصل کیا۔

ترجمان کے مطابق انسانی حقوق، کارپوریٹ ذمہ داری میں او جی ڈی سی نے 81.25 فیصد نمبر حاصل کئے جب کہ ماحولیاتی، سماجی ،گورننس ای ایس جی رپورٹنگ میں او جی ڈی سی کا اسکور 75 فیصد رہا۔

سرکاری معاہدوں ،ٹینڈرز سے متعلق خریداری کے شعبے میں 100 فیصد اسکور ملا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•19 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ