پیر، 2 نومبر 2026ء22 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوںکلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداریعارف والا : جھلسنے والی لڑکی نے خود پیٹرول کیوں خریدا؟ کیس میں نیا موڑسیالکوٹ پولیس: تھانہ سول لائن پولیس ٹیم نے دوران کاروائی ملزم حیدر علی سے اسلحہ ناجائزڈسکہ کی بینک روڈ کی تعمیرِ نو سے پہلے اور بعد کے مناظرتحصیل ڈسکہ میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت سیلف آپریشن کے دوران صفائی ستھرائی کے کام بھرپور انداز میں جاری ہیںڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایات پر انچارج پیرا فورس سیالکوٹ ناصر محمود ججہ کی نگرانی میں میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے پریم نگرسرسبز گھاس، خوبصورت بینچز، درختوں اور جگمگاتی روشنیوں سے سجا کالج چوک ڈسکہ، اب ایک دیدہکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیکچہری چوک میں 'کشمیر بلیک ڈے' پر یکجہتی ریلی: ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق اور شہریوں کا مقبوضہ وادی سے اظہارِ یکجہتیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق سے ینگ لیڈرز پارلیمنٹ کے وفد نے ملاقات کی اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سرگرمیوں

نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 7 پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے

نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 7 پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 7 پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 8 میں سے 7 پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے۔. پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ٹیم نے میچ کھلانے پر اعتراض کردیا، ذرائع کے مطابق نیپال میں جاری لیگ میں شریک ٹیم سودرپشچم رائلز نے. مصباح الحق نے گیلی آؤٹ فیلڈ اور لائٹ ٹاور کی خرابی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے میچ کی اننگ پانچ اوور تک محدود کرنے کے فیصلے پر احتجاج کیا،. نیپال پریمیئر لیگ تنازع شدت اختیار کرگیا، 8 میں سے 7 پاکستانی کرکٹرز واپس وطن آگئے۔ پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کی ٹیم نے میچ کھلانے پر اعتراض کردیا، ذرائع کے مطابق نیپال میں جاری لیگ میں شریک ٹیم سودرپشچم رائلز نے خراب آؤٹ فیلڈ پر اعتراض اٹھایا، مصباح الحق کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کی حفاظت کو خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔ مصباح الحق نے گیلی آؤٹ فیلڈ اور لائٹ ٹاور کی خرابی پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے میچ کی اننگ پانچ اوور تک محدود کرنے کے فیصلے پر احتجاج کیا، طویل مذاکرات کے بعد میچ کھیلا گیا، برات نگر کنگز نے سودرپشچم رائلز کو 35 رنز سے ہرا دیا۔ دوسری جانب مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم کے کپتان کو میچ کے بعد تقریب میں مدعو نہیں کیا گیا، قبل ازیں پاکستان اور نیپال کرکٹ بورڈ کے درمیان نیپال پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کے لیے 25 ہزار ڈالر فی کس فیس طلب کیے جانے پر بھی تنازع پیدا ہوا تھا۔ Official Wire Source & Legal Disclaimer Read ▼ 📰 Official Source & Legal Provenance: Express News Documented Wire Record Editorial & Legal Notice: Ingested and verified from official journalistic wire (Express News) under applicable press regulations. Full primary documentary sources are permanently archived.

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 2, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

Nov 2, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Sialkot Police (DPO Office) - Official Updates

Official news and updates from Sialkot Police (DPO Office) regarding سیالکوٹ.

Nov 2, 2026•Recent•وقاص احمد

ڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

Official news and updates from Deputy Commissioner Sialkot regarding ڈسکہ.

Nov 2, 2026•Recent•وقاص احمد

ڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

Official news and updates from Deputy Commissioner Sialkot regarding ڈسکہ.

Nov 2, 2026•Recent•وقاص احمد

سیالکوٹ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

Official news and updates from Deputy Commissioner Sialkot regarding سیالکوٹ.

Nov 2, 2026•Recent•وقاص احمد

ڈسکہ: Deputy Commissioner Sialkot - Official Updates

Official news and updates from Deputy Commissioner Sialkot regarding ڈسکہ.