جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخلراولپنڈی : گرجا روڈ پر 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیاواشنگٹن: پاکستان کا تکنیکی شراکت داری کے فروغ کے لیے ’پاکستان-یو ایس ٹیک کنیکٹ 2026‘ کا انعقادعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامروزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثناایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخلراولپنڈی : گرجا روڈ پر 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیاواشنگٹن: پاکستان کا تکنیکی شراکت داری کے فروغ کے لیے ’پاکستان-یو ایس ٹیک کنیکٹ 2026‘ کا انعقادعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامروزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثناایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخلراولپنڈی : گرجا روڈ پر 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیاواشنگٹن: پاکستان کا تکنیکی شراکت داری کے فروغ کے لیے ’پاکستان-یو ایس ٹیک کنیکٹ 2026‘ کا انعقادعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامروزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثناایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطپیٹرول پمپ مالکان کا ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہاراسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا عمل اہم مرحلے میں داخلراولپنڈی : گرجا روڈ پر 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیاواشنگٹن: پاکستان کا تکنیکی شراکت داری کے فروغ کے لیے ’پاکستان-یو ایس ٹیک کنیکٹ 2026‘ کا انعقادعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپاکستان کرکٹ میں بہتری کے اقدامات کا کریڈٹ چیئرمین پی سی بی کو جاتا ہے، محمد عامروزیراعظم دہشتگردی کے خلاف تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کیلئے تیار ہیں: رانا ثنا
پاکستان17 گھنٹے پہلے•22 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 8:10
🇬🇧 English

میرے بیان پر عظمیٰ بخاری شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی چوائس ہے، حنا پرویز بٹ

سلمان بٹسینئر رپورٹر
میرے بیان پر عظمیٰ بخاری شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی چوائس ہے، حنا پرویز بٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے کہا کہ یہ مریم نواز کی حکومت ہے اور اس میں فوری انصاف ملتا ہے۔
  • وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کی باتیں اُن کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔
  • حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میری ساتھی عظمیٰ بخاری نے کہا میرے بیان سے حکومت یا انہیں شرمندگی ہوئی، میں احترام کے ساتھ ان کی اس بات سے اختلاف کرتی ہوں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ایم پی اے حنا پرویز بٹ کا کہنا ہے کہ میری کسی بات یا ایکشن سے کبھی وزیر اعلیٰ یا پنجاب حکومت کو شرمندگی نہیں ہوئی، اگر عظمیٰ بخاری خود کوئی شرمندگی محسوس کر رہی ہیں تو یہ ان کی چوائس ہے۔

وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میں نے بیان میں کہا یہ مریم نواز کی حکومت ہے اس میں فوری انصاف ملتا ہے، یہ میری ذاتی رائے تھی، اس پر پروپیگنڈا کرنا غیر ضروری تھا، یہ ایک عام شہری کے تاثرات تھے جسے وہ بیان کرتا ہے، میں نے وزیر اعلیٰ، پنجاب حکومت اور کسی ادارے پر الزام نہیں لگایا۔

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کی باتیں اُن کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔

حنا پرویز بٹ نے کہا کہ میری ساتھی عظمیٰ بخاری نے کہا میرے بیان سے حکومت یا انہیں شرمندگی ہوئی، میں احترام کے ساتھ ان کی اس بات سے اختلاف کرتی ہوں، میرے خیال میں سوشل میڈیا پر میرے کسی بیان پر کسی کو شرمندہ نہیں ہونا چاہیے، عظمیٰ بخاری حکومتی ترجمان ہیں، انھوں نے حکومتی پالیسی کو بیان کیا جو اچھی بات ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ جو لوگ مجرموں کا دفاع کر رہے ہیں وہ ان فیملیز سے نہیں ملتے جن کے بچوں کی لاشیں بری حالت میں ملتی ہیں، جس کے دل میں انسانیت ہے اس کو جب ملتان کے وسیم کی خبر ملی ہوگی تو اس پر کیا گزری ہوگی؟

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: روزنامہ جنگ قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے روزنامہ جنگ کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•12 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ