میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انہو ں نے کہا کہ ہم پر تنقید کرنے والے اس بات پر ناراض ہیں کہ شہر میں اتنے ترقیاتی کام کیوں ہورہے ہیں؟۔
- مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ترجیح سیاسی بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے شہر اور شہریوں کے مسائل حل کرنا ہے۔
- بچوں کی منتقلی کے بعد یتیم خانہ کی دونوں عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور کہا کہ ترقیاتی کام جلدازجلد مکمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
انہو ں نے کہا کہ ہم پر تنقید کرنے والے اس بات پر ناراض ہیں کہ شہر میں اتنے ترقیاتی کام کیوں ہورہے ہیں؟
مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ ترجیح سیاسی بیانات نہیں بلکہ عملی اقدامات کے ذریعے شہر اور شہریوں کے مسائل حل کرنا ہے۔
بچوں کی منتقلی کے بعد یتیم خانہ کی دونوں عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں ۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکریٹری یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس تعینات کردیا گیا۔
پاکستان اور یورپی یونین نے دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، انسداد دہشتگردی مذاکرات کا اگلا دور آئندہ سال برسلز میں ہوگا۔
تحریک میں کہا گیا کہ پاکستان میں محکمہ پولیس کو گہرے ساختی، سیاسی،انتظامی مسائل کا سامنا ہے، یہ مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو کمزور کر رہے ہیں۔
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں







