لاہور: ڈیفنس فیز 4 میں ٹریفک حادثہ، تین نوجوان جاں بحق

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تیسرا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔
- جاں بحق نوجوانوں کی شناخت عبدالحنان، مصطفیٰ اور فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): ڈیفنس فیز 4 مین بلیوارڈ پر گاڑی کا ٹائر برسٹ ہونے سے افسوسناک حادثے میں تین نوجوان جاں بحق ہوگئے۔
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق حادثے میں دو نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ تیسرا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔
جاں بحق نوجوانوں کی شناخت عبدالحنان، مصطفیٰ اور فیضان کے نام سے ہوئی ہے۔ گاڑی میں چار افراد سوار تھے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










