سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تھانہ کاہنہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
- مدعی مقدمہ کے مطابق محمد شبیر نے موبائل فون نمبر لے کر بھیج دیا، اس نے کال کر کے موبائل ٹریس ہونے کے بہانے بلایا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور (23 اکتوبر 2026): پنجاب کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے اہلکار نے لڑکی کو مبینہ جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر متاثرہ کی نازیبا ویڈیو ریکارڈ کر۔
تھانہ کاہنہ میں متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق کوٹ لکھپت کی رہائشی لڑکی یکم اکتوبر کو کاہنہ بازار گئی جہاں پرس سے موبائل غائب ہوا، موبائل گمشدگی پر تھانہ کاہنہ گئی جہاں محمد شبیر نامی سی سی ڈی پولیس اہلکار ملا۔
مدعی مقدمہ کے مطابق محمد شبیر نے موبائل فون نمبر لے کر بھیج دیا، اس نے کال کر کے موبائل ٹریس ہونے کے بہانے بلایا، موبائل ٹریس کی خبر پر پہنچی تو سی سی ڈی اہلکار ایک خاتون کے گھر لے گیا، اس نے اسلحہ نکال کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا کر نازیبا ویڈیو بنائی، محمد شبیر نے 10 اکتوبر کو دوبارہ خاتون کے گھر بلایا اور جنسی زیادتی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










