سلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق اپنے آخری پول میچ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا جو مقررہ وقت تک 2-2 کی برابری پر ختم ہوا۔
- کھیل کے 18ویں منٹ میں جاپان کے یاماڈا سیا نے فیلڈ گول کر کے اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلائی تاہم 34ویں منٹ میں پاکستان کے حمزہ فیاض نے پینلٹی کارنر پر شاندار گول کر کے مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): سلطان آف جوہر کپ 2026 کے سنسنی خیز اور اہم ترین مرحلے میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے بہتر گول اوسط کی بنیاد پر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق اپنے آخری پول میچ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا جو مقررہ وقت تک 2-2 کی برابری پر ختم ہوا۔
کھیل کے 18ویں منٹ میں جاپان کے یاماڈا سیا نے فیلڈ گول کر کے اپنی ٹیم کو 0-1 کی برتری دلائی تاہم 34ویں منٹ میں پاکستان کے حمزہ فیاض نے پینلٹی کارنر پر شاندار گول کر کے مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










