سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال کے خلاف اہم اقدام

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کابینہ اراکین، مشیروں، معاونینِ خصوصی اور دیگر افراد کے لیے بلااجازت مستقل پولیس اسکواڈ کی تعیناتی پر پابندی عائد۔
- سرکاری گاڑیوں پر بغیر اجازت فلیگ اسٹاف یا سرکاری پرچم کے استعمال کی ممانعت پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال کے خلاف اہم اقدام۔ کابینہ اراکین، مشیروں، معاونینِ خصوصی اور دیگر افراد کے لیے بلااجازت مستقل پولیس اسکواڈ کی تعیناتی پر پابندی عائد۔ سرکاری گاڑیوں پر بغیر اجازت فلیگ اسٹاف یا سرکاری پرچم کے استعمال کی ممانعت پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔

پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










