ایران کا خلیجِ عرب میں 4 تیل بردار جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: چاروں جہازوں کی نقل و حرکت کا پتا چلنے کے بعد انہیں بیک وقت نشانہ بنایا گیا، بیان. ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خلیجِ عرب کے شمالی حصے میں تیل بردار چار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔. خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی فورس کا کہنا ہے کہ یہ جہاز ایک دوسرے میں تیل منتقل کر رہے تھے اور مبینہ طور پر غیر مجاز سمندری راستوں. چاروں جہازوں کی نقل و حرکت کا پتا چلنے کے بعد انہیں بیک وقت نشانہ بنایا گیا، بیان ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خلیجِ عرب کے شمالی حصے میں تیل بردار چار جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایرانی فورس کا کہنا ہے کہ یہ جہاز ایک دوسرے میں تیل منتقل کر رہے تھے اور مبینہ طور پر غیر مجاز سمندری راستوں پر سفر کر رہے تھے۔ پاسدارانِ انقلاب کی بحری فورس نے ایک بیان میں کہا کہ چاروں جہازوں کی نقل و حرکت کا پتا چلنے کے بعد انہیں بیک وقت نشانہ بنایا گیا۔ بیان کے مطابق حملے کے بعد جہازوں میں آگ لگی ہوئی تھی۔ ایرانی فورس نے مؤقف اختیار کیا کہ جہازوں کو اس لیے نشانہ بنایا گیا کیونکہ وہ تیل کی منتقلی کے دوران غیر مجاز راستوں سے گزر رہے تھے۔ 📰 Official Source & Attribution: Express News Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.