ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے وژن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات کی روشنی میں پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے اس سنگ میل کو حاصل کیا۔
- ای پاسپورٹ جدید سکیورٹی خصوصیات کا حامل ہے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق سفری دستاویزات کی سکیورٹی اور شناخت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسلام آباد (23 اکتوبر 2026): پاکستان اور دنیا میں قائم پاکستانی سفارتی مشنز میں آج سے ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کر دیا گیا، اس اقدام کے تحت اب نئے پاسپورٹ کے اجرا کیلیے ای پاسپورٹ جاری کیا جائے۔
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس محمد علی رندھاوا نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے وژن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایات کی روشنی میں پاسپورٹ ڈائریکٹوریٹ کی ٹیم نے اس سنگ میل کو حاصل کیا۔
ای پاسپورٹ جدید سکیورٹی خصوصیات کا حامل ہے اور بین الاقوامی معیار کے مطابق سفری دستاویزات کی سکیورٹی اور شناخت کے عمل کو مزید مؤثر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










