جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
چین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبرچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشآئینی عدم توازن: آرٹیکل 160 اور 140 اے….اختیارات کی منتقلی کی دو کہانیاںلاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبر
پاکستان1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:21
🇬🇧 English

استنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

محمد رضوانچیف رپورٹر
استنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فیدان کی دعوات پر اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں پاکستان ، ترکیہ ، سعودی عرب اور مصر شامل ہیں۔
  • ریجنل فور اجلاس کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی شرکت سے یورپین تھری اجلاس ہوگا، ریجنل فورپلس E-3 فارمیٹ میں ساتوں ممالک کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔
  • دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط سفارتی حکمت عملی پر غور ہوگا، علاقائی امن و استحکام کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی ریجنل فور ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت تعمیری سفارت کاری، علاقائی تعاون اور تنازعات کے پر امن حل کے عزم کا اظہار۔

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ترکیہ کے وزیر خارجہ حکان فیدان کی دعوات پر اجلاس میں شرکت کریں گے، اجلاس میں پاکستان ، ترکیہ ، سعودی عرب اور مصر شامل ہیں۔

ریجنل فور اجلاس کے بعد برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی شرکت سے یورپین تھری اجلاس ہوگا، ریجنل فورپلس E-3 فارمیٹ میں ساتوں ممالک کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔

دفتر خارجہ کے مطابق مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے مربوط سفارتی حکمت عملی پر غور ہوگا، علاقائی امن و استحکام کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ محمد اسحاق ڈار اپنے ہم منصبوں سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•19 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ