اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ مکمل

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس ذرائع کے مطابق لاہور فرانزک لیب میں ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ ایک گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل تھا اور ٹیسٹ کے دوران ملزم کے بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن، نبض اور مختلف حرکات مشاہدہ کیا گیا۔
- ذرائع نے بتایا کہ ماہرین نے ٹیسٹ کے دوران ملزم سے وقوع کے روز پیش آنے والے مختلف پہلوؤں پر سوالات کیے۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): راولپنڈی میں قتل ہونے والی اینکر پرسن ربیعہ احسن کے زیر حراست ملزم احسن کا لاہور فرانزک لیب میں پولی گرافک ٹیسٹ مکمل کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق لاہور فرانزک لیب میں ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ ایک گھنٹے سے زائد دورانیے پر مشتمل تھا اور ٹیسٹ کے دوران ملزم کے بلڈ پریشر، دل کی دھڑکن، نبض اور مختلف حرکات مشاہدہ کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ ماہرین نے ٹیسٹ کے دوران ملزم سے وقوع کے روز پیش آنے والے مختلف پہلوؤں پر سوالات کیے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











