جمعہ، 27 نومبر 2026ء17 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر کے 2 قرضوں کی منظوری دے دیسیالکوٹ: تھانہ بیگووالہ پولیس نے دوران کاروائی ملزم شہباز سے 1260 گرام چرس برآمد کر کےوزیر اعلیٰ پنجاب ہر شہر میں جلسہ کر سکتی ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اجازت نہیں، حافظ حمد اللہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر کے 2 قرضوں کی منظوری دے دیسیالکوٹ: تھانہ بیگووالہ پولیس نے دوران کاروائی ملزم شہباز سے 1260 گرام چرس برآمد کر کےوزیر اعلیٰ پنجاب ہر شہر میں جلسہ کر سکتی ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اجازت نہیں، حافظ حمد اللہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر کے 2 قرضوں کی منظوری دے دیسیالکوٹ: تھانہ بیگووالہ پولیس نے دوران کاروائی ملزم شہباز سے 1260 گرام چرس برآمد کر کےوزیر اعلیٰ پنجاب ہر شہر میں جلسہ کر سکتی ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اجازت نہیں، حافظ حمد اللہاسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیااسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہمیہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاباسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئیڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے کروڑوں ڈالر کے 2 قرضوں کی منظوری دے دیسیالکوٹ: تھانہ بیگووالہ پولیس نے دوران کاروائی ملزم شہباز سے 1260 گرام چرس برآمد کر کےوزیر اعلیٰ پنجاب ہر شہر میں جلسہ کر سکتی ہیں، مولانا فضل الرحمان کو اجازت نہیں، حافظ حمد اللہ
پنجاب2 گھنٹے پہلے•27 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:02
🇬🇧 English

460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئی

460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئی
مطالعہ کی سہولیات:

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • 460سال قبل مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور حکومت میں تعمیر ہونے والا قدیمی اکبری دروازہ کسی زمانے میں لاہور کے اندرون شہر اور شاہی قلعے کے درمیان ایک اہم راستے کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔
  • والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے اس تاریخی اثاثے کی اصل فنِ تعمیر کے مطابق بحالی کا اہم منصوبہ 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔
  • ماہرین کے مطابق مغل دور میں یہ دروازہ 1566 عیسوی میں قائم کیا گیا جو عام شہریوں، تاجروں اور شاہی وفود کی آمدورفت کے لیے اہم ترین راستہ ہوا کرتا تھا۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور: تاریخی ورثے سے محبت کرنے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ لاہور قلعے کا قدیم اکبری دروازہ 200 سال بعد کھول دیا گیا۔

460سال قبل مغل شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے دور حکومت میں تعمیر ہونے والا قدیمی اکبری دروازہ کسی زمانے میں لاہور کے اندرون شہر اور شاہی قلعے کے درمیان ایک اہم راستے کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔

والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی کی جانب سے اس تاریخی اثاثے کی اصل فنِ تعمیر کے مطابق بحالی کا اہم منصوبہ 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔

ماہرین کے مطابق مغل دور میں یہ دروازہ 1566 عیسوی میں قائم کیا گیا جو عام شہریوں، تاجروں اور شاہی وفود کی آمدورفت کے لیے اہم ترین راستہ ہوا کرتا تھا۔

اس کی بحالی کے کام کی تکمیل کے بعد اب سیاح اور شہری اس تاریخی مغل فنِ تعمیر کا قریب سے نظارہ کرسکیں۔

دروازے کی بڑی لکڑی کی ساخت کی مرمت میں مغل طرز تعمیر کا خاص خیال رکھا گیا ہے اور تاریخی نقش و نگار کی حفاظت کیلیے اہم اقدامات کیے گئے ہیں۔

مرمت کے دوران دیواروں پر پلستر کی تہوں کے نیچے صدیوں پرانی فریسکو پینٹنگز بھی دریافت ہوئیں، جنہیں بحال کرکے محفوظ کیا گیا۔

اس کے علاوہ صحن میں قدیم نکاسی آب کا نظام بھی سامنے آیا، جسے منصوبے کا حصہ بناتے ہوئے محفوظ رکھا گیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
27 نومبر 2026•15 منٹ پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ چوک میں ریگولیشن اسکواڈ کا معائنہ

27 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے ایوننگ جائزہ اجلاس میں ضلع بھر میں صفائی آپریشن کی پیش رفت اور کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ویسٹ کلیکشن، فیلڈ سٹاف کی حاضری، مانیٹرنگ کے...

27 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا امن چوک پسرور میں روڈ اسکواڈ (SPA) کا معائنہ

27 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

میہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاب

میہتاب پور ہنجلی میں سرکاری اراضی واگزار کروا لی گئی، 13 ایکڑ زمین ناجائز قابضین سے بازیاب

27 نومبر 2026•2 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ

اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا ڈسکہ روڈ پر آٹے کے سیل پوائنٹ کا معائنہ

27 نومبر 2026•3 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.

ڈی پی او سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد نے سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی پانے والے 08 افسران کے فیملی ممبران کے ہمراہ انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے.

460سال پرانا اکبری دروازہ کھول دیا گیا، اصل کہانی سامنے آگئی | اپنا پسرور