بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
COV-19
15 اگست 2021Mian Ashfaq

‏ویکسینیشن سرٹیفکٹ کی تصدیق کے لئے نادرا کی نئی موبائل ایپ“Covid 19 Pass”کا اجرا ہوگیا ہے نیچے موجود لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (53 الفاظ)

اس موبائل ایپ کے ذریعےاندرون و بیرون ملک سفرکرنے والے پاکستانی یا حکومتی ادارے کسی بھی وقت ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی فوری تصدیق کر سکتے ہیں۔ اب آپ ایپل ایپ سٹور یا گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس لنک کو کاپی کریں اور کسی بھی براؤزر میں اوپن کریں۔

https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.nims.certificate

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: