بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
پاکستان
4 اگست 2021Mian Ashfaq

مظفر آباد چوہدری مقبول احمد گجر ایم ایل اے اور چودھری مصطفیٰ گجر نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خاں نیازی سے ملاقات کی

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (45 الفاظ)

مظفر آباد چوہدری مقبول احمد گجر ایم ایل اے اور چودھری مصطفیٰ گجر نے نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم خاں نیازی سے ملاقات کی اور انہیں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک دی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور بھی موجود ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: