بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
SP
14 جولائی 2021Mian Ashfaq

آئی جی صاحب پنجاب نے وسیم ڈار صاحب کو پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ رینج کا ایس پی تعینات کر دیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (49 الفاظ)

آئی جی پنجاب نے ایس پی وسیم ڈار کو پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ رینج کا ایس پی تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال لیا۔۔۔
یاد رہے کہ ایس پی وسیم ڈار سیالکوٹ کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: