بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
لاش
14 جون 2021Mian Ashfaq

پسرور نہرمرالہ راوی لنک کوٹلی باوافقیر چند سے نوجوان کی نعش برآمد

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (52 الفاظ)

پسرورنہرمرالہ راوی لنک کوٹلی باوافقیرچندسے نوجوان کی نعش برآمد

پسرور نوجوان کی شناخت عبدالسلام ولدجعفرسکنہ سیال کوٹ کے نام سے ہوئی ہے

پسرورنوجوان کے اغواء کا مقدمہ تھانہ ائیرپورٹ سمبڑیال میں چنددن پہلے درج کیاگیاتھا

پسرور ریسکیو1122کی جانب سے نعش کونکال کرمتعلقہ تھانہ صدرکے حوالے کردیاگیا

پسرورپولیس نے نعش ہسپتال منتقل کردی

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: