بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
اہم خبریں
5 اپریل 2020Mian Ashfaq

عمران خان نے موجودہ آٹا، چینی، سکینڈل پر، ذمہ داران کا نام پبلک کرکے ثابت کر دیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (63 الفاظ)

عمران خان نے موجودہ آٹا، چینی، سکینڈل پر، ذمہ داران کا نام پبلک کرکے ثابت کیا ہے کہ، وہ ایک نڈر، بے باک ،نہ جُھکنے والا، اور نہ بِکنے والا لیڈر ہے۔
ورنہ، ہمارے ہاں تو یہ روائیت ہی نہیں ہے۔ بادشاہ سلامت سے جس کا عام سا تعلق بھی ہوتا۔ وہ بھی کبھی منظرِ عام پر نہیں لایا گیا۔
سَیلُوٹ خان صاحب۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: