بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
سیالکوٹ
5 اپریل 2020Mian Ashfaq

لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ نظر آ رہے ہیں

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (105 الفاظ)

لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے لاک ڈاؤن سے فضائی آلودگی ختم، مقبوضہ کشمیر کے پہاڑ کتنے کلومیٹر دور سے نظر آنے لگے یہ تصویریں سیالکوٹ سے لی گئی ہیں اور مقبوضہ کشمیر کے پہاڑوں کی ہیں۔انہوں نے لکھا ” یہ تصویریں سیالکوٹ سے لی گئی ہیں جہاں کئی سالوں کے بعد کشمیر کے پہاڑ فضا صاف ہونے کے بعد دوبارہ نظر آنا شروع ہوگئے۔ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی نے بتایا کہ یہ پہاڑ رجوری کے ہیں۔ خیال رہے کہ سیالکوٹ سے رجوری کا فاصلہ 91 کلومیٹر سے زائد ہے

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: