بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
سیالکوٹ
5 اپریل 2020Mian Ashfaq

ڈی ایس پی سیالکوٹ ذوالفقار ورک نے 6رکنی کار چور گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرلیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (101 الفاظ)

پسرور: ڈی ایس پی سی آٸی اے سیالکوٹ ذوالفقار ورک نے 6رکنی کار چور گینگ کے ملزمان کو گرفتار کرلٕیا
ملزمان چوری اور نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی جعلی فاٸلز تیار کرکے انہیں فروخت کردیتے تھے.ملک بھر میں ایک ہی رجسٹریشن نمبر کی دو دو گاڑیاں چل رہی تھیں
ملزمان نے سیالکوٹ میں کروڑوں روپے کی نان کسٹم گاڑیاں جعلی فاٸلز بنا کر فروخت کیں ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس کی وجہ سے ان کے نام اور تصویریں جاری نہیں گٸیں ڈی ایس پی سی آٸی اے نے متعدد گاڑیاں برآمد کرلیں مزید انکشافات کی توقع ہے
ابن آدم پسروری

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: