بدھ، 21 اکتوبر 2026ء10 جمادی الاول، 1448 ہجریھ5 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
اہم خبریں
27 ستمبر 2016Mian Ashfaq

چودھری غلام عباس کی نشاندہی آٹا پوائنٹس پر چوری ناکام بنا دی

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (56 الفاظ)

تحصیل پسرور میں مبینہ طور پر سستے آٹے کے تھیلے غریب عوام کی بجاٸے بلیک ہو کر دکانداروں تک پہنچ جاتے تھے تاہم میری نشاندہی اور سفارش پر اے سی پسرور عامر شہزاد اور پی ٹی آٸی کارکنوں نے آٹا پوائنٹس پر تمام دن نگرانی کرکے چوری ناکام بنا دی ہے۔چودھری غلام عباس
ببلو بٹ پسروری

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: