کراچی: ہنڈی حوالہ نیٹ ورکس کیخلاف کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار. 📌 Key Highlights & Quick Takeaways: ایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔. ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔. ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سےحاصل شواہد کی مزید جانچ جاری ہے۔. ایف آئی اے نے کراچی میں ہنڈی حوالہ نیٹ ورک کے خلاف 2 مختلف کارروائیوں 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان وفاقی تحقیقاتی ادارے (FIA) کے مطابق ملزمان کے قبضے سے 61 لاکھ 50 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے موبائل فونز سےحاصل شواہد کی مزید جانچ جاری ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کی واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ 📰 Official Source & Attribution: Daily Jang Read Original Report ↗ This news dispatch is published for public information and verified reporting. All rights reserved by the respective publication.