جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
استنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفاستنبول میں پاکستان سمیت 7 ملکی اجلاس، خطے کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گاای پاسپورٹ کا اجرا شروعلاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلانٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤف
کھیل2 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:39
🇬🇧 English

کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤف

عائشہ نورنمائندہ خصوصی
کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤف

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ایک بیان میں قومی کرکٹر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ سہ ملکی سیریز میں بطور ٹیم ہم نے بہت اچھا کھیلا ہے، نسیم شاہ، شاہین آفریدی دوبارہ سے اکٹھے ہوئے ہیں، کوشش ہوتی ہے وکٹیں لیں۔
  • انہوں نے کہا کہ آئی سی سی ایونٹس میں اسکور زیادہ کرنا ہوگا اور اسے روکنا بھی ہو گا، 34 اوورز کے بعد گیند کا تبدیل ہونا بولنگ سائیڈ پر فرق ڈالتا۔
  • فاسٹ بولر نے کہا کہ لاہورکی پچ فریش لگ رہی ہے، بولرزکو سپورٹ مل سکتی ہے، دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں آج کل بولرزکو رنز پڑ رہے ہیں۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کے ساتھ مل کر بولنگ کرانے میں مزہ آتا ہے، کبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں۔

ایک بیان میں قومی کرکٹر حارث رؤف کا کہنا تھا کہ سہ ملکی سیریز میں بطور ٹیم ہم نے بہت اچھا کھیلا ہے، نسیم شاہ، شاہین آفریدی دوبارہ سے اکٹھے ہوئے ہیں، کوشش ہوتی ہے وکٹیں لیں، 2 میچز میں فخر زمان اور صائم ایوب پرفارم نہیں کر سکے لیکن مڈل آرڈر نے اچھا پرفارم کیا۔

انہوں نے کہا کہ آئی سی سی ایونٹس میں اسکور زیادہ کرنا ہوگا اور اسے روکنا بھی ہو گا، 34 اوورز کے بعد گیند کا تبدیل ہونا بولنگ سائیڈ پر فرق ڈالتا۔

فاسٹ بولر نے کہا کہ لاہورکی پچ فریش لگ رہی ہے، بولرزکو سپورٹ مل سکتی ہے، دنیا میں کہیں بھی چلے جائیں آج کل بولرزکو رنز پڑ رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ ٹیسٹ کرکٹ کے لیے بھی دستیاب رہتا ہوں، چھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولرز کو مار پڑتی۔

انگلینڈ کے کپتان شان ٹیٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شان ٹیٹ ہمارے ساتھ پہلے بھی کام کر چکے ہیں۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•18 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ