PasrurNov 11, 2026
🇵🇰 اردو میں پڑھیںپسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
👨💼
اسد
میزبان و براڈکاسٹر
👩💼
عظمیٰ
تجزیہ کار و شریک میزبان
00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور: Assistant Commissioner Pasrur - Official Updates. اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت کا گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثناء شرافت نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1 پسرور کا دورہ کیا اور تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سکول میں تدریسی سرگرمیوں، طلبہ کی حاضری اور صفائی ستھرائی سمیت دیگر انتظامات کا معائنہ کیا گیا۔ طلبہ کو معیاری تعلیمی سہولیات کی فراہمی اور بہتر تعلیمی ماحول کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں
📸 تصویری جھلکیاں اور اہم مناظر (Photo Gallery)



Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel
Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp











