چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے منتخب سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مفت کارڈیک سرجری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے

چیف منسٹر کارڈیک سرجری پروگرام کے تحت پنجاب بھر کے منتخب سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں مفت کارڈیک سرجری کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو دل کے آپریشن کی ضرورت ہے، تو پینل پر موجود کسی بھی سرکاری ہسپتال سے رابطہ کریں۔
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Khawaja Salman Rafique Specialized Healthcare & Medical Education Department Marriyum Aurangzeb Azma Bokhari Chief Secretary Punjab Information & Culture Department, Punjab Chief Minister Punjab's Updates Planning & Development Board, Govt. of the Punjab
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں









