چلاس: گھر میں آگ لگنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، ماں زخمی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چلاس کے علاقے بونر داس میں گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 5 سالہ بچی جاں بجق ہو گئی۔
- پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔
- اس کیس سے متعلق بچی کے والد کی مدعیت میں این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔
چلاس کے علاقے بونر داس میں گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر 5 سالہ بچی جاں بجق ہو گئی۔
پولیس کے مطابق گھر میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔
اس کیس سے متعلق بچی کے والد کی مدعیت میں این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کیا تھا۔
پولیس نے بتایا ہے کہ بچی کی ماں اس حادثے میں زخمی ہوئی ہے۔
جاں بحق بچی کی لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پا لیا۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










