پنجاب حکومت کے 4 افسران کے تبادلے، احکامات جاری

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے۔
- اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کا تبادلہ کرکے سیکریٹری یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس تعینات کردیا گیا۔
- علی جان خان سیکریٹری اسکول ایجوکیشن تعینات کردیے گئے ہیں۔
پنجاب حکومت نے 4 افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کر دیے۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کا تبادلہ کرکے سیکریٹری یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس تعینات کردیا گیا۔
علی جان خان سیکریٹری اسکول ایجوکیشن تعینات کردیے گئے ہیں۔
مدثر ریاض کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ فضل الرحمان کو ممبر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ بورڈ تعینات کر دیا گیا ہے۔
پاکستان اور یورپی یونین نے دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، انسداد دہشتگردی مذاکرات کا اگلا دور آئندہ سال برسلز میں ہوگا۔
تحریک میں کہا گیا کہ پاکستان میں محکمہ پولیس کو گہرے ساختی، سیاسی،انتظامی مسائل کا سامنا ہے، یہ مسائل قانون کی حکمرانی اور عوامی اعتماد کو کمزور کر رہے ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کراچی یونیورسٹی میں پہلے 125 پوائنٹس چلتے تھے
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










