جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پررمضان المبارک میں پھلوں کی سرکاری ریٹ پر دستیابی، وزیراعلیٰ پنجاب کا ابھی سے اقدامات کا حکم’زیادتی نہیں ہوئی، ملزم بے گناہ ہے‘ غیرملکی خاتون ڈیانا کا یوٹرنعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب2 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 4:27
🇬🇧 English

پنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلان

سلمان بٹسینئر رپورٹر
پنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلان

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ بیان میں صوبائی حکومت نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی۔
  • وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے "وزیراعلیٰ کی ترجیحی ہدایات کے عنوان سے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں تمام متعلقہ محکموں کو ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیا گیا۔
  • جاری کردہ ہدایات کے تحت صوبائی کابینہ کے اراکین، مشیروں، وزیراعلیٰ کے معاونینِ خصوصی، پارلیمانی سیکریٹریز، قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں، صوبائی اسمبلی کے اراکین۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور(23 اکتوبر 2026): حکومتِ پنجاب نے سرکاری افسران اور نجی افراد کی جانب سے غیر قانونی سرکاری پروٹوکول، مستقل پولیس اسکواٹس اور گاڑیوں پر سرکاری جھنڈوں کے غیر مجاز استعمال کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔

جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کردہ بیان میں صوبائی حکومت نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ بغیر منظوری کے سرکاری پروٹوکول استعمال کرنے والوں کے خلاف فوری اور سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔

وزیراعلیٰ ہاؤس کی جانب سے "وزیراعلیٰ کی ترجیحی ہدایات کے عنوان سے ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، جس میں تمام متعلقہ محکموں کو ان احکامات پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیا گیا۔

جاری کردہ ہدایات کے تحت صوبائی کابینہ کے اراکین، مشیروں، وزیراعلیٰ کے معاونینِ خصوصی، پارلیمانی سیکریٹریز، قائمہ کمیٹیوں کے چیئرمینوں، صوبائی اسمبلی کے اراکین، سرکاری افسران یا نجی افراد کو مناسب اجازت کے بغیر مستقل طور پر پولیس اسکواٹس فراہم نہیں کیے جائیں۔

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال کے خلاف اہم اقدام۔ کابینہ اراکین، مشیروں، معاونینِ خصوصی اور دیگر افراد کے لیے بلااجازت مستقل پولیس اسکواڈ کی تعیناتی پر پابندی عائد۔ سرکاری گاڑیوں پر بغیر اجازت فلیگ اسٹاف یا سرکاری پرچم کے استعمال کی ممانعت پر فوری عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت۔

— Government of Punjab (@GovtofPunjabPK) October 22, 2026۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•18 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR