پنجاب حکومت نے بڑے شہروں تک ترقیاتی منصوبے محدود رکھنے کی روایت ختم کر دی ہے

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
" پنجاب حکومت نے بڑے شہروں تک ترقیاتی منصوبے محدود رکھنے کی روایت ختم کر دی ہے۔ آج ساہیوال، منڈی بہاؤالدین، اٹک اور جہلم سمیت چھوٹے شہروں میں بھی مثالی ترقیاتی کام نظر آ رہے ہیں۔ لاہور اور راولپنڈی کی طرح جہلم، خوشاب، لیہ، بھکر، رحیم یار خان، بہاولپور اور ملتان سمیت دیگر شہروں میں بھی گرین بس سروس فراہم کی جا رہی ہے۔ ترقیاتی منصوبوں، جدید ٹرانسپورٹ اور تعلیمی سہولیات کی فراہمی میں کسی شہر کے ساتھ امتیاز نہیں برتا جائے گا۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا جہلم میں ہونہار اسکالرشپس اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











