جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
عمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاپنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلانپنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلانپسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائیعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاپنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلانپنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلانپسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائیعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاپنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلانپنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلانپسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائیعمان میں ملازمت کرنے والے پاکستانیوں کے لئے بڑی خبروفاقی وزیر توانائی نے بجلی صارفین کا بڑا مسئلہ حل کردیاخیبرپختونخوا میں امن و ترقی کیلیے 160 ارب روپے جلد جاری کرنے کا فیصلہکبھی نہیں کہا کہ شروع میں بولنگ چاہیے یا آخر میں: حارث رؤفپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا روزانہ تعین پیٹرول پمپ مالکان کے لیے عذاب بن گیالاہور: سگریٹ نوشی سے منع کرنے پر پٹرول پمپ ورکر پر تشدد کی ویڈیو وائرل، پراڈو سوار گرفتارلاہور میں بسنت منانے کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیاپنجاب حکومت کا لاہور میں سہ روزہ بسنت کی تاریخوں کا باضابطہ اعلانپنجاب حکومت کا سرکاری پروٹوکول کے غیر مجاز استعمال پر پابندی کا اعلانپسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائی
اہم خبریں2 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:46
🇬🇧 English

پسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس خاموش تماشائی

میاں اشفاقadmin
پسرور موٹرسائیکل چوری میں اضافہ پولیس  خاموش تماشائی

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • احاطہ کچہری سے موٹرسائیکل چوری، کئی روز گزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا۔
  • احاطہ کچہری پسرور میں موٹر سائیکل چوری کی واردات، کئی روز گزرنے کے باوجود چوری ہونے والی موٹر سائیکل برآمد نہ ہو سکی، متاثرہ شہری انصاف اور اپنی موٹرسائیکل کی و۔
  • تفصیلات کے مطابق کوٹ کلال، گنڈہ سنگھ کے رہائشی سید اظہار حسین شاہ 13 اکتوبر کو دن تقریباً 12 بجے اپنی موٹر سائیکل ماڈل 26۔
  • CD-70، نمبر BHK-4990 احاطہ کچہری پسرور میں کھڑی کرکے اپنے کام کے سلسلے میں کچہری چلے گئے۔

پسرور۔ احاطہ کچہری سے موٹرسائیکل چوری، کئی روز گزرنے کے باوجود سراغ نہ مل سکا۔ احاطہ کچہری پسرور میں موٹر سائیکل چوری کی واردات، کئی روز گزرنے کے باوجود چوری ہونے والی موٹر سائیکل برآمد نہ ہو سکی، متاثرہ شہری انصاف اور اپنی موٹرسائیکل کی واپسی کا منتظر۔

۔پسرور۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ کلال، گنڈہ سنگھ کے رہائشی سید اظہار حسین شاہ 13 اکتوبر کو دن تقریباً 12 بجے اپنی موٹر سائیکل ماڈل 26۔ CD-70، نمبر BHK-4990 احاطہ کچہری پسرور میں کھڑی کرکے اپنے کام کے سلسلے میں کچہری چلے گئے۔ تقریباً دو گھنٹے بعد جب وہ واپس آئے تو ان کی موٹرسائیکل موقع سے غائب تھی۔

متاثرہ شہری نے موٹر سائیکل کی تلاش کی، تاہم کوئی سراغ نہ ملنے پر تھانہ سٹی پسرور میں موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ درج کروا دیا۔ کئی روز گزرنے کے باوجود تاحال چوری ہونے والی موٹر سائیکل کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔

شہری حلقوں نے متعلقہ پولیس حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے موٹرسائیکل کی برآمدگی کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں اور ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR

27 جولائی 2024•وقاص احمد

پرچم (52) ۔ دنیا کا پرچم

بیسویں صدی کا دوسرا نصف خلا سے رومانس کا وقت تھا۔ اس وقت ایک سوال یہ کیا گیا کہ اگر بالفرض انسان دور دراز کے سیاروں پر جاتے ہیں اور دوسری دنیاؤں کی مخلوقات سے ملاقات ہوتی ہے تو انس...

27 جولائی 2024•عائشہ نور

پرچم (51) ۔ امن اور کھیل

سفید جھنڈے کا نشان ہزاروں سال پرانا ہے۔ رومی تاریخ میں کریمونا کی جنگ کی شکست کے لئے سفید جھنڈا لہرانے کا ذکر ملتا ہے۔ چینی بھی ہزاروں سال سے سفید رنگ کو استعمال کرتے آ رہے ہیں۔ م...