ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان، اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق او جی ڈی سی نے شفافیت اور کارپوریٹ رپورٹنگ جائزے میں 92.71 فیصد اسکور حاصل کیا جب کہ اینٹی کرپشن پروگرامز میں او جی ڈی سی نے 100 فیصد نمبر حاصل کئے۔
- ترجمان کا کہنا ہے کہ تنظیمی شفافیت، ملکی مالیاتی رپورٹنگ میں بھی اوجی ڈی سی کا اسکور 100 فیصد رہا، صنفی مساوات، عدم امتیاز، معذور افراد کی شمولیت کے شعبے میں 100 فیصد اسکور حاصل کیا۔
- ترجمان کے مطابق انسانی حقوق، کارپوریٹ ذمہ داری میں او جی ڈی سی نے 81.25 فیصد نمبر حاصل کئے جب کہ ماحولیاتی، سماجی ،گورننس ای ایس جی رپورٹنگ میں او جی ڈی سی کا اسکور 75 فیصد رہا۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان رپورٹ 2026 میں اوجی ڈی سی ایل 104 لسٹڈ کمپنیز میں پہلے نمبر پر آگئی۔
ترجمان آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق او جی ڈی سی نے شفافیت اور کارپوریٹ رپورٹنگ جائزے میں 92.71 فیصد اسکور حاصل کیا جب کہ اینٹی کرپشن پروگرامز میں او جی ڈی سی نے 100 فیصد نمبر حاصل کئے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ تنظیمی شفافیت، ملکی مالیاتی رپورٹنگ میں بھی اوجی ڈی سی کا اسکور 100 فیصد رہا، صنفی مساوات، عدم امتیاز، معذور افراد کی شمولیت کے شعبے میں 100 فیصد اسکور حاصل کیا۔
ترجمان کے مطابق انسانی حقوق، کارپوریٹ ذمہ داری میں او جی ڈی سی نے 81.25 فیصد نمبر حاصل کئے جب کہ ماحولیاتی، سماجی ،گورننس ای ایس جی رپورٹنگ میں او جی ڈی سی کا اسکور 75 فیصد رہا۔
سرکاری معاہدوں ،ٹینڈرز سے متعلق خریداری کے شعبے میں 100 فیصد اسکور ملا۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










