وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیر ملکی شہریت کی تفصیلات طلب کر لیں

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔
- وفاقی حکومت نے ملازمین کو 90 روز میں ڈیکلیئریشن جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
- جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی غیر ملکی شہریت سے متعلق تفصیلات طلب کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کر دیں۔
وفاقی حکومت نے ملازمین کو 90 روز میں ڈیکلیئریشن جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔
جاری کردہ میمورنڈم کے مطابق زیرِ کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
اس سلسلے میں ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں پی اے ایس، پی ایس پی، ایس جی اور او ایم جی افسران کو ایک ہفتے میں ڈیکلریشن جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
غیر ملکی شہریت سے متعلق پرفارما جاری کر دیا گیا ہے۔
وزارتوں اور ڈویژنز کو ماتحت افسران کے متعلق تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
میمورنڈم کے مطابق غیر ملکی شہری سے شادی کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی۔
یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










