وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ڈپٹی کمشنرز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ پنجاب پرفارمنس مینجمنٹ یونٹ کے سربراہ معاون خصوصی شعیب مرزا نے ہر ضلع سے متعلق کے پی آئی رپورٹ پیش کی۔ بہترین کارکردگی پر 8 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو شاباش جبکہ ناقص کارکردگی پر دیگر اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو وارننگ جاری کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے بیوٹیفکیشن منصوبوں میں معیار، فصلوں کی باقیات جلانے پر 100 فیصد کنٹرول، گورننس و روڈ مینٹیننس اسکواڈ کے قیام اور ہسپتالوں سمیت عوامی سہولیات کی بہتری کے لیے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ ہر ضلع کو معاشی ترقی کے لیے ڈسٹرکٹ اکنامک پلان تیار کرنے کا حکم۔
یہ مصدقہ اطلاع و اعلامیہ حکومتِ پنجاب (آفیشل فیس بک پیج) کے سرکاری ذریعے سے براہِ راست حاصل کی گئی ہے تاکہ شہریوں تک انتظامی و پولیس اقدامات اور علاقائی آگاہی شفاف طریقے سے پہنچ سکے۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











