منشیات برآمدگی کیس: انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- منشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
- کراچی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی۔
- ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔
منشیات برآمدگی کیس میں انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
کراچی کی عدالت میں ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی۔
ملزمہ انمول عرف پنکی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کیا گیا۔
سماعت کے دوران تفتیشی افسر سمیت 3 گواہان کے بیانات قلمبند کیے گئے، جبکہ وکیلِ صفائی نے گواہان کے بیانات پر جرح کے لیے مہلت طلب کی۔
عدالت نے مقدمات کی مزید سماعت 31 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔
دوسری جانب 2 مقدمات میں ملزمہ انمول عرف پنکی کی بریت کی درخواست بھی دائر کر دی گئی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ ملزمہ کو مقدمات سے بری کیا جائے۔
عدالتی کارروائی کے مطابق ملزمہ انمول پنکی 22 میں سے 5 مقدمات میں بری ہو چکی ہے۔
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










