مظفر گڑھ: اتائی ڈاکٹر کی غفلت سے 8 سالہ بچہ جاں بحق

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس حوالے سے والدین کا کہنا ہے کہ بچے کو سر میں خارش کی شکایت پر کلینک لائے تھا، انجیکشن کے بعد بچے کی طبیعت بگڑ گئی۔
- والدین نے کہا ہے کہ بچے کو ٹی ایچ کیو اسپتال علی پور منتقل کیا گیا، اسپتال پہنچنے سے قبل ہی بچہ دم توڑ گیا۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ اتائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
مظفر گڑھ کے علاقے سیت پور میں اتائی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔
اس حوالے سے والدین کا کہنا ہے کہ بچے کو سر میں خارش کی شکایت پر کلینک لائے تھا، انجیکشن کے بعد بچے کی طبیعت بگڑ گئی۔
والدین نے کہا ہے کہ بچے کو ٹی ایچ کیو اسپتال علی پور منتقل کیا گیا، اسپتال پہنچنے سے قبل ہی بچہ دم توڑ گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اتائی ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
بچوں کی منتقلی کے بعد یتیم خانہ کی دونوں عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں ۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکریٹری یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس تعینات کردیا گیا۔
پاکستان اور یورپی یونین نے دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، انسداد دہشتگردی مذاکرات کا اگلا دور آئندہ سال برسلز میں ہوگا۔
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










