جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
ماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاماورہ حسین اور امیر گیلانی پہلی بار والدین بن گئےاپنا شناختی کارڈ نمبر زبانی یاد ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ نادرا نے بڑی مشکل آسان کردیلاہور زیادتی کیس، غیرملکی خاتون زیادتی کے الزام سے مکر گئی، ملزم کو بے قصور قرار دے دیاپاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہچھکے صرف مجھے نہیں پڑتے دنیا میں ہر بولر کو مار پڑتی ہے، حارث رؤفلاہور؛ سی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالیفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
بین الاقوامی2 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 9:07
🇬🇧 English

مسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

محمد رضوانچیف رپورٹر
مسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارتی حکومت نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ تسلط جموں و کشمیر (IIOJK) کے نہتے عوام پر ناقابلِ بیان اور بہیمانہ مظالم کی انتہا کر دی۔
  • وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ایسے پرتشدد عناصر کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور اپنے مسائل کے حل کے لیے جمہوری و انتخابی عمل۔
  • انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کا رشتہ محض جغرافیائی نہیں بلکہ اسلامی، نظریاتی اور روحانی ہے، ہم یک جان دو قالب کی مانند ہیں اور پاکستان کے بغیر کشمیر نامکمل۔

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وزیراعظم آزاد کشمیر سے نیشنل سکیورٹی اینڈ وار کورس کے وفد نے خصوصی ملاقات ہوئی، جس میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دیا اور دونوں کے مابین اٹوٹ رشتے پر زور دیا۔

اس موقع پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارتی حکومت نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرِ تسلط جموں و کشمیر (IIOJK) کے نہتے عوام پر ناقابلِ بیان اور بہیمانہ مظالم کی انتہا کر دی ہے، مسئلہ کشمیر کا پرامن اور دیرپا حل صرف اور صرف اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں ہی ممکن ہے، بھارت آزاد جموں و کشمیر میں عدم استحکام اور انتشار پیدا کرنے کے لیے مسلسل پرتشدد اور شرپسند گروہوں کی حمایت اور پشت پناہی کر رہا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ کشمیری عوام ایسے پرتشدد عناصر کو یکسر مسترد کرتے ہیں اور اپنے مسائل کے حل کے لیے جمہوری و انتخابی عمل اور اپنے منتخب نمائندوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، کشمیری عوام کی ترقی، خوشحالی اور فلاح و بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کا رشتہ محض جغرافیائی نہیں بلکہ اسلامی، نظریاتی اور روحانی ہے، ہم یک جان دو قالب کی مانند ہیں اور پاکستان کے بغیر کشمیر نامکمل۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: دنیا نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے دنیا نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•22 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ