جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟پی ائی اے نے نئے یونیفارم ڈیزائن کےلیے ملک کے معروف ڈیزائنر کا انتخاب کرلیاہم ہر سال نیوزی لینڈ سے بڑی آبادی پیدا کرتے ہیں،ہر 5 سال میں ایک آسٹریلیا بناتے ہیں، وزیر صحتکراچی؛ بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمدپاکستان کی ترقی نئے ایڈمنسٹریٹو یونٹس بنائے بغیر ممکن نہیں، مصطفی کمالایف بی آر نے اسٹیل سیکٹر میں پیداوار اور ترسیل کی الیکٹرانک نگرانی لازمی قرار دے دیپی آئی اے کے عملے کا یونیفارم اب ایچ ایس وائے ڈیزائن کریں گےتحریک انصاف کا آئندہ 10 روز میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہقائداعظم یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر کی مدت ملازمت میں مزید توسیعپختونخوا میں گورنر راج کے بعد پاکستان تحریک انصاف سے پہلا استعفاسہ ملکی سیریز: بچے نے میچ کا ٹکٹ خریدنے کیلیے بہن کا موبائل بیچ دیا؟
پاکستان
22 اکتوبر 2026دوپہر 2:39 (پاکستان وقت)⏱️ 1 گھنٹے پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

لوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیا

لوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان واپڈا کے محمد وقاص نے مردوں کی 20 کلومیٹر ریس واک میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
  • لوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026 میں پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیا۔
  • چار روزہ چیمپئن شپ میں میزبان صوبے کی ماہ نور فاطمہ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر ریس واک میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔

پاکستان واپڈا کے محمد وقاص نے مردوں کی 20 کلومیٹر ریس واک میں گولڈ میڈل جیت لیا

لوک سہائیتا 54ویں نیشنل ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2026 میں پہلا گولڈ میڈل سندھ نے جیت لیا۔

چار روزہ چیمپئن شپ میں میزبان صوبے کی ماہ نور فاطمہ نے خواتین کی 5 ہزار میٹر ریس واک میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔

ماہ نور فاطمہ نے مقررہ فاصلہ 32 منٹ 40.32 سیکنڈز میں طے کیا۔

واپڈا کی عمارہ منور نے دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل حاصل کیا جبکہ پنجاب کی سویرا سوئم رہیں اور برانز میڈل جیت لیا۔

پاکستان واپڈا کے محمد وقاص نے مردوں کی 20 کلومیٹر ریس واک میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان نیوی کے محمد یونس خان نے سلور میڈل اور پاکستان واپڈا ہی کے محمد گلفام نے برانز میڈل جیت لیا۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: ایکسپریس نیوز اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR