لاہور سے سعودی عرب جانے والی متعدد پروازیں منسوخ، مسافروں کو مشکلات

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
- ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318 منسوخ کردی گئی، جبکہ لاہور سے دمام جانے والی پرواز پی کے۔
- ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سے جدہ جانے والی پرواز ایس وی 735 چار گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہے
سعودی عرب اور خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے باعث علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318 منسوخ کردی گئی، جبکہ لاہور سے دمام جانے والی پرواز پی کے 746 بھی منسوخ کردی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور سے جدہ جانے والی پرواز ایس وی 735 چار گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔
پروازوں کی منسوخی اور تاخیر کے باعث لاہور سے سعودی عرب کے شہروں ریاض، دمام اور جدہ جانے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










