جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاجنوبی وزرستان میں آپریشن کے متاثرین میں 117 ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں، وزیر مملکتپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا انتباہمسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاجنوبی وزرستان میں آپریشن کے متاثرین میں 117 ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں، وزیر مملکتپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا انتباہمسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاجنوبی وزرستان میں آپریشن کے متاثرین میں 117 ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں، وزیر مملکتپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا انتباہمسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکشفوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکملاہور؛ بسنت کیلئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاسی سی ڈی اہلکار نے لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا کر ویڈیو بنا لیسلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیاجنوبی وزرستان میں آپریشن کے متاثرین میں 117 ارب روپے تقسیم کئے جاچکے ہیں، وزیر مملکتپاکستان کی بیرونی مالیاتی پوزیشن کمزور ہونے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا انتباہمسئلہ کشمیر کا حل علاقائی اور عالمی امن کیلئے ناگزیر ہے: وزیراعظم آزاد کشمیریو اے ای میں پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلانریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقویچین میں زلزلے سے سینکڑوں مکان منہدم، 16 افراد ہلاک، پاکستان کی مدد کی پیشکش
پنجاب7 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 2:31
🇬🇧 English

لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ

محمد رضوانچیف رپورٹر
لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • آئی کیو ائیر کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور جمعے کو صبح 288 اے کیو آئی کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا۔
  • آئی کیو ائیر کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 243 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، سینیگال کا شہر ڈاکار 194 کے ساتھ تیسرے اور بھارتی شہر کولکتہ 178 اے کیو آئی کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔
  • پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور صوبے کا سب سے آلودہ شہر رہا، ننکانہ صاحب 345 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، قصور 292 کے ساتھ تیسرے، شیخوپورہ 278 کے ساتھ چوتھے اور وزیرآباد 275 اے کیو آئی کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔

لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا، جہاں جمعے کو صبح 7 بجے پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 347 ریکارڈ کیا گیا، شہر کے مختلف علاقوں میں فضائی آلودگی کی شرح انتہائی بلند اے کیو آئی 500 تک پہنچ گیا۔

آئی کیو ائیر کے اعداد و شمار کے مطابق لاہور جمعے کو صبح 288 اے کیو آئی کے ساتھ عالمی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا، پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس نے صبح 7 بجے لاہور کا اے کیو آئی 347 ریکارڈ کیا جبکہ جمعرات کو اسی وقت لاہور کا اے کیو آئی 305 تھا، یوں جمعے کو پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کی ریڈنگ میں 42 پوائنٹس اضافہ ہوا، مختلف پلیٹ فارمز پر ریڈنگز میں فرق مانیٹرنگ اسٹیشنز اور ڈیٹا اپ ڈیٹ ہونے کے اوقات کی وجہ سے ہوسکتا۔

آئی کیو ائیر کی عالمی درجہ بندی میں بھارت کا دارالحکومت نئی دہلی 243 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، سینیگال کا شہر ڈاکار 194 کے ساتھ تیسرے اور بھارتی شہر کولکتہ 178 اے کیو آئی کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہا۔

پنجاب ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور صوبے کا سب سے آلودہ شہر رہا، ننکانہ صاحب 345 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے، قصور 292 کے ساتھ تیسرے، شیخوپورہ 278 کے ساتھ چوتھے اور وزیرآباد 275 اے کیو آئی کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔

لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی فضائی آلودگی کی شرح خطرناک حد تک بلند ریکارڈ کی گئی، شاہدرہ، کاہنہ نو اور ملتان روڈ میں اے کیو آئی 500 تک پہنچ گیا، گلبرگ تھری میں 394، ڈی ایچ اے فیز 6 میں 379 اور پنجاب یونیورسٹی کے علاقے میں 316 اے کیو آئی ریکارڈ کیا گیا۔

حکام کے مطابق مشرقی ہواؤں کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں فضائی آلودگی میں اضافہ ہوا ہے، ان ہواؤں کے ذریعے سرحد پار سے آلودہ ہوا پنجاب میں داخل ہونے کے باعث فضائی معیار متاثر ہوا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: ایکسپریس نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت (Disclaimer): یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے ایکسپریس نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور ویب ڈیسک: یہ رپورٹ مصدقہ صحافتی و ادارتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے شائع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•21 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR