لاہور: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر بدرالسلام نے کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان۔
- امتحان میں شریک 1 لاکھ 65 ہزار 245 طلبہ میں سے 99 ہزار 191 پاس اور 66 ہزار 54 ناکام رہے، جس میں طالبات 68.23 فیصد کامیابی کے ساتھ نمایاں رہیں جبکہ لڑکوں کی کامیابی کی شرح 47.32 فیصد رہی۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (11ویں) کے سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین لاہور تعلیمی بورڈ پروفیسر ڈاکٹر بدرالسلام نے کنٹرولر امتحانات توصیف الرحمان، اسٹیٹ آفیسر شہزاد الحسن اور ترجمان طاہر جاوید کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (11ویں) پہلے سالانہ امتحان 2026ء کے نتائج کا اعلان کردیا، جس میں مجموعی شرحِ کامیابی 60.03 فیصد رہی جبکہ نتائج میں گزشتہ کے مقابلے 7 فیصد بہتری دیکھی گئی۔
امتحان میں شریک 1 لاکھ 65 ہزار 245 طلبہ میں سے 99 ہزار 191 پاس اور 66 ہزار 54 ناکام رہے، جس میں طالبات 68.23 فیصد کامیابی کے ساتھ نمایاں رہیں جبکہ لڑکوں کی کامیابی کی شرح 47.32 فیصد رہی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










