جمعرات، 22 اکتوبر 2026ء11 جمادی الاول، 1448 ہجریھ6 کاتک 2083 بکرمی
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘خیبر پختونخوا میں معدنیات کے ٹھیکوں پر بحث اور ’ایف ڈبلیو او‘ کا ذکر: شمالی وزیرستان میں ’محمد خیل‘ کاپر منصوبہ کیا ہے؟’ہیگزاگون‘، ’ڈائمنڈ‘ اتحاد اور پاکستان: نیتن یاہو کا اسرائیلی قومی سلامتی پر نیا نقشہ کیا ظاہر کرتا ہے؟بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکی، قطر اور انڈونیشیا کی دفاعی طاقت اور انڈیا میں تشویش’توقیر بھاگو، ہم تمھیں چھڑوانے آئے ہیں‘: وسیم عباس کے قتل کے ملزم کا مبینہ فرار اور تین گھنٹے بعد فائرنگ میں ہلاکت کا دعویٰ’سب کے نام یاد نہیں رہتے‘: 58 بچوں کے والد محمد صادق جو ہر رات سونے سے پہلے اپنے بچوں کی گنتی ضرور کرتے ہیںفیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟ترکی میں مکہ دفاعی معاہدے کے متن پر بحث: ’مغربی ایشیا میں فرقہ وارانہ اور جیو پولیٹیکل تقسیم کے گہرا ہونے کا خطرہ ہے‘سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کی پھانسی سے متعلق وہ سوالات جن کے جواب اب تک نہیں مل سکے’ماناودر‘ ریاست کے پاکستان سے الحاق کا تنازع اور اس کے آخری حکمراں کے پاکستان میں گزرے دنوں کی داستانشانزے سیال اور چھلڑے چھلڑے وال: ’دوست کہتے تھے کہ سرائیکی کانٹینٹ تبدیل کرو، لیکن مجھے یہی کرنا تھا‘
بین الاقوامی
22 اکتوبر 2026دوپہر 12:52 (پاکستان وقت)⏱️ 1 گھنٹے پہلے•اپنا پسرور نیوز ڈیسک

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورۂ ایران میں کیا ہوا اور یہ کیوں اہم ہے؟
رفتار:
مطالعہ کا وقت: تقریباً 3 منٹ (399 الفاظ)

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • پاکستان فوج کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی دارالحکومت تہران میں صدر پزشکیان اور سپیکر پارلیمان سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں، جن۔
  • رواں برس 28 فروری کو ایران جنگ کے آغاز کے بعد یہ پاکستانی فیلڈ مارشل کا ایران کا چوتھا دورہ ہے جس میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی اُن کے ہمراہ۔
  • فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایران کے دورے سے متعلق پاکستان فوج یا وزارتِ اطلاعات کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا، تاہم ایران کے سرکاری خب۔

پاکستان فوج کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی دارالحکومت تہران میں صدر پزشکیان اور سپیکر پارلیمان سمیت دیگر اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں، جن میں ایرانی میڈیا کے مطابق خطے کی صورتحال اور پاکستان اور ایران سرحدی معاملات پر بھی بات چیت ہوئی ہے۔

رواں برس 28 فروری کو ایران جنگ کے آغاز کے بعد یہ پاکستانی فیلڈ مارشل کا ایران کا چوتھا دورہ ہے جس میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل اپریل، مئی اور اگست میں بھی امریکہ، ایران مذاکرات کی کوششوں کے سلسلے میں ایران جا چکے ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ایران کے دورے سے متعلق پاکستان فوج یا وزارتِ اطلاعات کی جانب سے کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا، تاہم ایران کے سرکاری خبر رساں اداروں کی جانب سے اس دورے کو بھرپور کوریج دی گئی۔

فیلڈ مارشل کے تہران پہنچنے اور وہاں اُن کی ملاقاتوں کی خبریں بھی ایرانی ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہی سامنے آتی رہیں۔

پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیر نے یہ دورہ ایسے وقت میں کیا ہے جب امریکہ اور ایران کے درمیان جون میں طے پانے والی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ اور مذاکرات کے کئی ادوار کے باوجود حتمی معاہدہ نہیں ہو سکا۔

دونوں ممالک کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف تند و تیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ دوسری جانب سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان بھی لڑائی جاری ہے۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے دورے کے دوران پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا۔

📰 خبر کا باقاعدہ ماخذ و کریڈٹ: بی بی سی اردو اصل خبر کا سورس لنک دیکھیں ↗

یہ خبر قارئین کی بروقت آگاہی اور عوامی مفاد کے لیے خودکار سسٹم کے ذریعے شایع کی گئی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

17 ستمبر 2024•Admin

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں

‏پنجاب کانسٹیبلری میں ڈرائیورز کی بھرتیاں کانسٹیبلان (Bs-07) کی خالی آسامیوں کی بھرتی کے لیے اشتہار جاری۔ اہلیت کے معیار پر پورا اترنے والے تمام امیدواران بھرتی کے لیے اپلائی کر سک...

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR