فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ، نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
- نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکابندی اور مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا کہا۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے فوجی چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم دے دیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکابندی اور مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا کہا ہے۔ اسرائیلی فوج پوری طاقت کےساتھ کارروائیاں کر رہی۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










