صدر آصف زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ، گورنر پنجاب نے الوداع کہا

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ ہوگئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئر پورٹ پر انھیں الوداع کہا۔
- ایوان صدر اسلام آباد کے مطابق صدر مملکت یہ دورہ جرمنی کے صدر کی دعوت پر کر رہے ہیں۔
- صدر زرداری کا دورہ جرمنی 23 سال بعد کسی بھی پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہ ہوگا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری جرمنی کے سرکاری دورے پر برلن روانہ ہوگئے، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے ایئر پورٹ پر انھیں الوداع کہا۔
ایوان صدر اسلام آباد کے مطابق صدر مملکت یہ دورہ جرمنی کے صدر کی دعوت پر کر رہے ہیں۔
صدر زرداری کا دورہ جرمنی 23 سال بعد کسی بھی پاکستانی سربراہ مملکت کا پہلا دورہ ہوگا۔
رواں برس پاکستان اور جرمنی سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ بھی منا رہے ہیں۔
صدر مملکت اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ جرمن صدر اور حکومتی عہدیداران سے ملاقات کریں گے۔ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی وعالمی صورتحال اور معاشی وتجارتی تعاون پر بات ہوگی۔
اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سیکریٹری یوتھ افیئرز اینڈ اسپورٹس تعینات کردیا گیا۔
پاکستان اور یورپی یونین نے دہشتگردی کے خلاف عالمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیا، انسداد دہشتگردی مذاکرات کا اگلا دور آئندہ سال برسلز میں ہوگا۔
ادارتی نوٹ: یہ رپورٹ اپنا پسرور نیوز روم کے ادارتی شعبہ نے مصدقہ صحافتی ذرائع کی روشنی میں قارئین کے لیے مرتب کر کے شائع کی ہے۔ جملہ حقوق اشاعتی ادارے کے پاس محفوظ ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










