شانگلہ؛ گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی

📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی، جہاں امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔
اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): شانگلہ کے علاقے شڑونہ یختنگے میں ایک گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی میڈیکل ٹیم بمعہ ایمبولینس فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئی، جہاں امدادی کارروائیاں شروع کی گئیں۔
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں











