ریاست مخالف تقریریں، لوگوں کو ورغلانے والوں سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے گی: محسن نقوی

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- لاہور میں این سی سی آئی اے حکام کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد لوگوں نے کوشش کی کہ حکومت کے خلاف بلوا۔
لاہور (خصوصی نامہ نگار): (23 اکتوبر 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جو ریاست کے خلاف تقریریں کر رہے ہیں، لوگوں کو ورغلا رہے ہیں کہ حکومت کے خلاف کھڑے ہوں ان سے کوئی نرمی نہیں برتی جائے۔
لاہور میں این سی سی آئی اے حکام کے ساتھ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد لوگوں نے کوشش کی کہ حکومت کے خلاف بلوا ہو اور عوام احتجاج کریں لیکن ورغلانے والوں کے خلاف پرچے کاٹ دیے اور مزید بھی کٹیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










