جمعہ، 23 اکتوبر 2026ء12 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
اپنا پسرور
اپنا پسرور
pasrur.pk
بریکنگ نیوز
کینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخطکینیڈا کے ساتھ اہم معاہدہ ! پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے بڑی خبر آگئیبینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں بڑا اسکینڈل ، ساڑھے 22 لاکھ افراد پروگرام سے باہرزرمبادلہ کے ذخائر میں مزید اضافہآئیسکو کی نجکاری اہم مرحلے میں داخل، قومی و بین الاقوامی 10 ادارے پری کوالیفائی کرگئےوزیراعظم کا مالدیپ کیلئے براہ راست پروازوں، وزرا اور تاجروں کا وفد بھیجنے کا اعلانانٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد عاصم خان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےپاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا ورچوئل اجلاس، پی ایس ایل 12 سے متعلق اہم فیصلےایران، عراق کیلئے فضائی سفر کرنے والے زائرین ہوشیار ہوجائیں، مذہبی امور کی ایڈوائزری جاریڈھانچہ جاتی اصلاحات پر تیز رفتار عمل سے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک 3 گنا ہوسکتی ہے، ورلڈ بینکپاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پنجاب1 گھنٹے پہلے•23 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:15
🇬🇧 English

راولپنڈی : گرجا روڈ پر 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

محمد رضوانچیف رپورٹر
راولپنڈی : گرجا روڈ پر 2 خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ پر ایک دل دہلا دینے والی واردات میں نامعلوم سفاک ملزمان نے ایک گھر کے اندر دو خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا۔
  • افسوسناک واقعہ تھانہ دھمیال کی حدود میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے خواتین کو لوہے کے بھاری آلات کے وار کر کے قتل کیا۔
  • مقتولہ خواتین کی شناخت 36 سالہ لوائزہ بی بی اور 24 سالہ نمییا بی بی (نومین بی بی) کے نام سے ہوئی۔

اپنا پسرور (مانیٹرنگ ڈیسک): راولپنڈی : گرجا روڈ پر دو خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا، آئی جی پنجاب نے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گرجا روڈ پر ایک دل دہلا دینے والی واردات میں نامعلوم سفاک ملزمان نے ایک گھر کے اندر دو خواتین کو بے دردی سے قتل کر دیا۔

افسوسناک واقعہ تھانہ دھمیال کی حدود میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے خواتین کو لوہے کے بھاری آلات کے وار کر کے قتل کیا۔

مقتولہ خواتین کی شناخت 36 سالہ لوائزہ بی بی اور 24 سالہ نمییا بی بی (نومین بی بی) کے نام سے ہوئی۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا اور ایس ایس پی آپریشنز سمیت پولیس کی بھاری نفری فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

پولیس اور فارنسک ٹیموں نے موقع سے اہم شواہد اکٹھے کر کے دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال منتقل کر دیا۔

⚖️ قانونی و صحافتی ماخذ، مصدقہ ریکارڈ و ڈس کلیمر پڑھیں ▼
📰 باضابطہ ماخذ و تصدیق: اے آر وائی نیوز قومی صحافتی و دستاویزی ریکارڈ

قانونی و ادارتی وضاحت: یہ رپورٹ ملکی ضوابط (PECA 2016 / PEMRA) کے تحت معتبر قومی خبر رساں ادارے اے آر وائی نیوز کے جاری کردہ حقائق کی روشنی میں عوامی آگاہی کے لیے شائع کی گئی ہے۔ خبر کے تمام اصل صحافتی و دستاویزی ماخذ کا ریکارڈ ادارے کے پاس محفوظ ہے۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پسرور، پاکستان اور گردونواح کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
23 اکتوبر 2026•14 گھنٹے پہلے•میاں اشفاق

پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ر) دوست محمد نے درج ذیل پولیس افسران کے تبادلہ جات اور تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے ہیں: تھانہ سٹی ڈسکہ سے سب انسپکٹر محمد امین ایس ایچ او تھانہ پھوکلیا

25 جولائی 2026•Mian Ashfaq

دیوان بہادر ایس۔ پی۔ سنگھا ایک ایسا رہنما جسے تاریخ نے کم یاد رکھا

دیوان بہادر ستیہ پرکاش سنگھا، معروف بہ نام ایس۔ پی۔ سنگھا، پسرور میں پیدا ہونے والے ماہرِ تعلیم، قانون دان، منتظم اور پارلیمانی رہنما تھے۔ پنجاب یونیورسٹی کی 1933ء کی سرکاری تاریخ

4 ستمبر 2024•Mian Ashfaq

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ ایف اے (12) کے رزلٹ کا اعلان کر رہے ہیں

رزلٹ دیکھنے کے لیے نیچے رزلٹ بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TCnQLJ

28 جولائی 2024•Mian Ashfaq

مسلم کمرشل بینک کا IBAN نمبر ایک کلک سے معلوم کریں

مسلم کمرشل بینک اکاؤنٹ ہولڈر انٹرنیشنل بینک اکاؤنٹ نمبر حاصل کرنے کے لیے نیچے بٹن پر کلک کریں http://dlvr.it/TB9KwR